ہمارے مفت آن لائن ٹولز

AI Prescription Reader

Prescription ya Bill ki photo upload karein, AI parh kar dawaiyan bataye ga.

📷

نسخے کی تصویر منتخب کریں

تصویر لگاتے ہی AI خود پڑھنا شروع کر دے گا

صاف، سیدھی، روشنی میں

دھندلی، ترچھی، اندھیرے میں

Sales Invoice - Apna Bill Khud Banayein

Faizal Pharmacy
Product Name
Qty
Price
Amount
Total
Del

Delivery Area Checker

اپنا علاقہ تلاش کریں

اپنے علاقے کا نام لکھیں یا لائیو لوکیشن سے ڈیلیوری چیک کریں

0–3 km
مفت ڈیلیوری
3–5 km
صرف 100 روپے
5 km+
ان ڈرائیو / یانگو

اپنی لائیو لوکیشن استعمال کریں

یا علاقے کا نام لکھیں
🛡️ Genuine Medicines 👨‍⚕️ Pharmacist Support 🛵 Local Delivery

🔒 پرائیویسی: آپ کی لوکیشن محفوظ نہیں کی جاتی، صرف فاصلہ چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے

Medicine Finder

دوا تلاش کریں / خصوصی درخواست

اگر دوا موجود ہے تو فوراً آرڈر کریں۔ اگر نہ ہو تو ہم آپ کی پریشانی سمجھتے ہیں — ہم 1 سے 2 دن میں آپ کے لیے خصوصی طور پر منگوانے کی پوری کوشش کریں گے۔

Quick Search:

👓 چشمہ (Glasses) چاہیے؟

اپنی تفصیل بھیجیں — ہمارا optics specialist یہیں آپ سے بات کرے گا۔

اگر سیدھا فون/WhatsApp پر بات کرنی ہو، ہمیں یہاں رابطہ کریں: 0321-8861265

اصلی ادویات اور میڈیکل سامان، لاہور بھر میں گھر بیٹھے ڈیلیوری۔

Faizal Pharmacy لاہور کے گھرانوں کو اصلی ادویات، صحت کی اشیاء اور گھر کی دیکھ بھال کا سامان گھر بیٹھے فراہم کرتا ہے۔

صرف DRAP رجسٹرڈ مصنوعات لاہور بھر میں اسی دن ڈیلیوری تجربہ کار فارماسسٹ کی رہنمائی 💵 نقد (Cash on Delivery) • جاز کیش • ایزی پیسہ بھی قابلِ قبول
🪪 Drug Sale License #: 05-352-0058-027682M 👨‍⚕️ فارماسسٹ: صبح — عالیہ | شام — خالد

آپ کے گھر کے لیے مکمل میڈیکل سروس

دوا سے لے کر گھر کی دیکھ بھال کے سامان تک — سب کچھ ایک ہی جگہ، اور وٹس ایپ پر آرڈر۔

آپ کے گھر کے لیے

خردہ فروخت اور ڈیلیوری

  • نسخے کی اور بغیر نسخے کی ادویات
  • لاہور کے تمام علاقوں میں گھر ڈیلیوری
  • صحت، تندرستی اور ذاتی نگہداشت کی اشیاء
  • واٹس ایپ پر آرڈر کنفرمیشن اور سپورٹ

اپنا نسخہ یا ادویات کی فہرست واٹس ایپ پر بھیجیں — ہم اسی دن قیمت اور ڈیلیوری وقت کنفرم کر دیتے ہیں۔

مفت آن لائن سہولت

آن لائن ٹولز

  • نسخہ کی تصویر سے AI دوائیں پڑھے
  • دوا کی قیمت اور دستیابی تلاش کریں
  • بل کیلکیولیٹر اور ڈیلیوری چیکر
  • ہیلتھ لاگ بک — روزانہ شوگر اور بلڈ پریشر کا ریکارڈ

سکرین کے بائیں جانب نیچے والے سبز بٹن ٹولز پر کلک کریں — تمام ٹولز وہیں ملیں گے۔ لاگ بک کے علاوہ کسی ٹول کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔

سرجیکل و ہوم کیئر آئٹمز

گھر پر مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے ضروری آلات — قیمت جاننے کے لیے واٹس ایپ کریں۔

BP Apparatus

بلڈ پریشر اپریٹس

Rs. 2,000 – 5,500

قیمت جانیں →
Glucometer

گلوکومیٹر

Rs. 1,250 – 3,620

قیمت جانیں →
Nebulizer

نیبولائزر

Rs. 1,500 – 4,500

قیمت جانیں →
Heating Pad

ہیٹنگ پیڈ

Rs. 1,000 – 5,200

قیمت جانیں →
Wheelchair

وہیل چیئر

Rs. 18,500 سے (ماڈل کے مطابق)

قیمت جانیں →
Walking Sticks

واکنگ سٹک

Rs. 400 – 1,200

قیمت جانیں →
Crutches

کرچز

Rs. 650 – 2,000

قیمت جانیں →
Commode Chair

کموڈ چیئر

Rs. 1,000 – 3,500

قیمت جانیں →

آرڈر کیسے کریں

1

ہمیں پیغام بھیجیں

اپنی ادویات کی فہرست یا نسخے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجیں۔

2

قیمت اور مقدار طے کریں

ہم اسی دن قیمت اور دستیابی بتا دیتے ہیں — کوئی پابندی نہیں۔

3

اپنا آرڈر وصول کریں

آپ کی سہولت کے مطابق وقت پر گھر یا ادارے پر ڈیلیوری۔ ادائیگی نقد، جاز کیش یا ایزی پیسہ — جو آسان ہو۔

ہم سے ملیں یا رابطہ کریں

پتہمین فیروزپور روڈ، گیٹ نمبر 2، لاہور جنرل ہسپتال کے سامنے، لاہور
فون+923218861265
واٹس ایپ+923218861265
اوقات کارروزانہ، صبح 8 بجے سے رات 1 بجے تک
Drug Sale License #05-352-0058-027682M
فارماسسٹعالیہ (صبح) • خالد (شام)
گوگل میپس پر راستہ دیکھیں
📋

ہیلتھ لاگ بک

اپنی شوگر اور بلڈ پریشر روزانہ یہاں لکھیں۔ ڈاکٹر کو دکھانے کے لیے پوری رپورٹ ایک کلک میں تیار۔

صرف لاگ بک کے لیے اکاؤنٹ ضروری ہے۔
باقی سارے ٹولز (دوا تلاش، نسخہ پڑھنا، بل کیلکولیٹر، ڈیلیوری چیک) بغیر اکاؤنٹ کے چلتے ہیں۔

پن بھول گئے؟ نیچے واٹس ایپ پر رابطہ کریں، یا نیا اکاؤنٹ بنا لیں۔

💬

فارماسسٹ سے پوچھیں

اپنا مسئلہ لکھ کر بھیجیں۔ ہمارا رجسٹرڈ فارماسسٹ خود پڑھ کر جواب دے گا — عام طور پر دکان کے اوقات میں چند گھنٹوں کے اندر۔

⚠️ یہ ایمرجنسی سروس نہیں ہے۔
اگر سینے میں درد، سانس کی تنگی، بے ہوشی، شدید خون بہنا، یا فالج کی علامات ہوں تو یہاں نہ لکھیں — فوراً قریبی ہسپتال کی ایمرجنسی یا ریسکیو 1122 پر رابطہ کریں۔

🔒 آپ کی معلومات صرف ہمارے فارماسسٹ تک جاتی ہیں۔ یہ تشخیص (diagnosis) نہیں ہے — ضرورت ہوئی تو فارماسسٹ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دے گا۔

واٹس ایپ کریں